- Get link
- X
- Other Apps
مسلمان مساجد میں جمعہ پڑھ کر گناہ کا کام کر رہے ہیں” سعودی عالم دین نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کھری کھری سنادیں
- Get link
- X
- Other Apps
ایک سعودی عالم دین عاصم الحکیم نے پاکستان، انڈیا اور نائجیریا میں لاک ڈاؤن کے باوجود جمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ پابندی کے باوجود باجماعت نماز کی ادائیگی کے ذریعے خود کو ریمبو ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سعودی عالم دین نے ایک ٹی وی چینل پر وگرام کے دوران کہا کہ موجودہ حالات میں مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی غلط، گناہ کا کام اور خود غرضی پر مبنی ہے۔ ” کل میرا دوسرا ہفتہ تھا جب میں نے گھر پر ہی جمعہ کی نماز ادا کی، گزشتہ 19 روز سے ہم مسجد نہیں جاسکے جس سے ہمارا دل ٹوٹا ہوا ہے لیکن اسلام خواہشات کا دین نہیں ہے بلکہ یہ ایک دلیل والا دین ہے جو آپ کے اعمال کے نتائج سے آگاہ کرتا ہے۔” انہوں نے کہا کہ پاکستان، انڈیا اور نائجیریا کے مسلمان پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ ” میرے بھائیو! ریمبو نہ بنو، آپ کیلئے موت کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی ، آپ جا کر مر سکتے ہیں لیکن دوسرے لوگوں کو انفیکٹ کیوں کر رہے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment