صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری بھائیوں کے نام ایسا پیغام جاری کر دیا کہ مودی سرکار کو مرچیں لگ جائیں گی

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹرول لائن پر بھارتی بمباری اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بھارت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارتی مظالم کا نوٹس لے، آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، کشمیری اپنے آپ کو اکیلا نہ سمجھیں، پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا

Comments