- Get link
- X
- Other Apps
عاصم باجوہ کی بطور معاون خصوصی تقرری پر سوشل میڈیا پر ردِعمل سمارٹ لاک ڈاؤن لگاتے لگاتے سمارٹ مارشل لا لگا دیا
- Get link
- X
- Other Apps
وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومتی ٹیم میں ایک بار پھر تبدیلی لاتے ہوئے اپنی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جگہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو تعینات کر دیا ہے، جبکہ مشہور ادیب احمد فراز کے فرزند سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
وزیراعظم کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ملا جلا ردِعمل دaیکھنے میں آیا اور جہاں کچھ لوگوں کو ان کی تعیناتی ایک اچھا اقدام لگی تو وہیں کچھ اسے مارشل لا کی دوسری شکل قرار دیتے نظر آئے۔
صحافی محمد مالک کا کہنا تھا کہ شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ کی تعیناتی مواصلات کے موجودہ نظام میں عقل و فہم اور عزت کا باعث بنی گی
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment