- Get link
- X
- Other Apps
عدم تعاون کی بنا پر نیب قانونی راستہ اپنانے پر حق بجانب ہوگا “شہباز شریف کی طلبی کے حوالے سے نیب کا اعلامیہ جاری
- Get link
- X
- Other Apps
میڈیارپورٹس کے مطابق اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ یہ بات واضح ہے عدم تعاون کی بنا پر نیب قانونی راستہ اپنانے پر حق بجانب ہوگا ،شہبازشریف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 17 اپریل کو طلب کیاتھا،شہبازشریف کورونا وبا کا عذر پیش کرکے نیب میں پیش نہیں ہوئے نیب نے شہبازشریف کو 22 اپریل کو دوپہر12 بجے دوبارہ طلب کرلیا۔
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment