راولپنڈی میں بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار ہونے والا 16 سالہ لڑکے کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبرآگئی

راولپنڈیویب ڈیسک تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار ہونے والا 16 سالہ لڑکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا
 راولپنڈی میں بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار ہونے والا 16 سالہ لڑکے کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبرآگئی پولیس کا کہنا تھا کہ 16 سالہ احسن علی کو 5 روز قبل ملزمان منصور وغیرہ نے بدفعلی سے انکار پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کو انتہائی تشویشناک حالت میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں دوران علاج احسن علی دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ احسن علی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی جائے گی، ملزمان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں اب ملزمان کے خلاف درج اقدام قتل مقدمہ میں قتل کی دفعات درج کریں گے

Comments