اسلام آباد پہنچنے والے 30 پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران بیرون ممالک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد آئے باہر سے آنے والے لوگوں کے کورونا کے ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 30 کے رزلٹ مثبت آئے

Comments