- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے_
ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔ اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا۔
اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا ہے جو کہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا ہے کہ ویکسین کے تجربے کے لئے 18 سال سے 55 سال کی عمر تک کے لوگوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ جس کی منظوری عالواضح رہے کہ امریکہ سمیت دنیا بھر کے ماہرین کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
می ادارے یونیسیف سے لی جاچکی ہے)_
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment