نیب لاہور نے راجہ پرویز اشرف کی بریت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

نیب اپیل میں کہاگیا ہے کہ احتساب عدات نے قانون کے برعکس راجہ پرویز اشرف کو بری کیا ،نیب کی جانب سے پیش کئے گئے ریکارڈ کا بغور جائزہ نہیں لیاگیا، نیب اپیل میں مزید کہاگیا ہے کہ پرویز اشرف نے 437 افراد کو
غیرقانونی طور پر گیپگو میں بھرتی کروایا

Comments