سعودی عرب: ہسپانوی ڈانسرز کو قتل کرنے والے کو سزائے موت

سعودی عرب نے اس شخص کا سر قلم کر دیا جس نے گذشتہ سال ایک لائیو پرفارمنس کے دوران تین ہسپانوی رقاصوں کو چھرا مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
ہسپانوی تھیٹر گروپ کے ارکان پر یہ حملہ نومبر میں سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض میں ایک فیسٹیول کے موقع پر کیا گیا تھا۔
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق حملہ کرنے والا یہ 33 برس کا یہ شخص عماد المنصوری یمنی تھا، جس کا تعلق انتہا پسند تنظـیم القاعدہ سے تھا                                                                         

Comments