- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیاتابھیجیت بینرجی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے شدید متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے انڈیا کو ’بہت زیادہ فراخدلی‘ دکھانے کی ضرورت ہے۔
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انڈین نژاد امریکی ماہرِ تعلیم ابھیجیت ونائک بینرجی کا کہنا تھا ’ابھی تک ہم نے تقریباً کچھ بھی نہیں کیا۔‘
24 مارچ کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بعد انڈیا نے 23 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
اس میں سے بیشتر رقم غریبوں کے لیے نقد رقم کی منتقلی اور خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال ہو گی۔
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کا کہنا تھا ’ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بھوکا رہے اور ہم یہ بھی نہیں چاہتے کہ کسی کے ہاتھ پیسے سے خالی رہیں۔‘
یہ بھی پڑھیے
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment